
چیئرمین سینیٹ کا حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
پیر 7 جولائی 2025 23:20
(جاری ہے)
چیئرمین سینیٹ نے حکومت، صوبائی انتظامیہ، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) اور متعلقہ اداروں پر زور دیا کہ متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن تیز کیے جائیں تاکہ متاثرہ افراد کو فوری امداد اور ضروری سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
انہوں نے کہا کہ متاثرین کی بحالی اور نقصانات کے ازالے کے لیے بھی مؤثر اور جامع حکمت عملی مرتب کی جائے۔ چیئرمین سینیٹ نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ جامع حکمت عملی ترتیب دے کر ایسے سانحات سے بچاؤ اور بروقت اقدامات کو یقینی بنائیں۔چیئرمین سینیٹ نے قوم سے اپیل کی کہ وہ مشکل کی اس گھڑی میں اپنے متاثرہ بھائیوں اور بہنوں کی ہر ممکن مدد کے لیے آگے آئیں اور امدادی اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔سید یوسف رضا گیلانی نے دعا کی کہ اللہ رب العزت جاں بحق افراد کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ حوصلے اور صبر سے برداشت کرنے کی توفیق فرمائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گجرات ،متاثرین سیلاب کی امداد کرنیوالوں کیلئے انوکھی شرط عائد
-
وفاقی وزیرعبدالعلیم خان کاپاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثہ پر اظہار افسوس
-
مودی کی آبی دہشتگردی اور حکومتی غفلت نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، حلیم عادل شیخ
-
ہم اپنے صوبے میں امن چاہتے ہیں،دہشت گرد مذاکرات کرتے ہیں نہ ہی ملک چھوڑتے ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
آزمائش اور تکلیف کی گھڑی میں نبی اکرمؐکی رحمت کے سائے کے طلبگار ہیں،سپیکر قومی اسمبلی
-
ڈاکٹر فاروق ستار اور سید امین الحق سے منگوپیر ٹاؤن کمیٹی کے ذمہ داران کی ملاقات
-
محبتِ رسول ﷺنجات کا ذریعہ، حسد و جھوٹ تمام برائیوں کی جڑ ہیں، گورنرسندھ
-
گورنرسندھ کے زیر اہتمام 1500 ویں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی چھٹے روز بھی محفل کا انعقاد
-
وزیرہاسنگ و اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کا ننکانہ کے سیلابی علاقوں کا دورہ
-
صوبائی وزیر بلال یاسین کا ننکانہ کے سیلابی علاقوں کا دورہ،متاثرین سیلاب کے ساتھ کھانا بھی کھایا
-
سانگلہ ہل ، گورنمنٹ علامہ اقبال ماڈل ہائی اسکول میں سولرسسٹم نصب کردیا گیا
-
ساہیوال، دو نوجوان لڑکیوں کی جبر اآبروریزی ، سو شل میڈیا پر ویڈیو وائر ل کر کے بھتہ لینے والے 3 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.