ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال مثالی ہے، شیخ نعیم اسلم کپور

منگل 8 جولائی 2025 16:12

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جولائی2025ء) جنرل سیکرٹر ی مر کز ی ا نجمن تاجرا ن شیخ نعیم اسلم کپور نے کہا ہے کہ محر م ا لحرا م کے دوران امن و ا ما ن کی مثا لی صورتحال قائم کر نے پر آ ر پی ا و سرگودہا، ڈی پی ا و سرگودہا، کمشنر سرگودہا، ڈپٹی کمشنر سرگودہا اور دیگر انتظامی مشینر ی کے ممبر ا ن مبا رکباد کے مستحق ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ سرگودہا کے تمام لوگوں اور مسالک کے عمائدین نے امن و بھا ئی چا ر ے کی فضا کو پر وا ن چڑھا کر ثا بت کر د یا کہ سرگودہا کے لو گ شرپسند عنا صر کے عزائم کو نا کا م بنا نے کے لئے متحد ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال مثالی ہے۔