چینی وزیر خارجہ 10 جولائی کو آسیان پلس وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے

منگل 8 جولائی 2025 20:57

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جولائی2025ء)چین کے وزیر خارجہ وانگ یی 10 سے 11 جولائی تک ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہنے والے آسیان پلس وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ چینی میڈیا کے مطابق یہ بات چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کو بتائی۔

متعلقہ عنوان :