
چار سال پنجاب میں کرپشن، نااہلی اور لوٹ مار کا سیاہ ترین دور تھا‘ عظمیٰ بخاری
مسٹرجعلی دانشور آڈٹ رپورٹ غور سے پڑھیں اس میں پی ٹی آئی قیادت کا کچا چٹھا ہے‘وزیراطلاعات پنجاب
بدھ 9 جولائی 2025 17:03

(جاری ہے)
صوبائی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ چار سال پنجاب میں کرپشن، نااہلی اور لوٹ مار کا سیاہ ترین دور تھا، 12سال سے جو لوٹ مار خیبرپختونخوا میں ہو رہی ہے چار سال پنجاب میں وہی لوٹ مار ہوئی، ان چار سالوں میں بشری بی بی اور فرح گوگی کے ڈاکے اور چوریاں بھی ریکارڈ کا حصہ ہیں۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ شریف فیملی کے بغض میں آپ کا لیڈر وزیراعظم ہاس سے ڈائری اٹھا کر اڈیالہ پہنچ گیا، علی امین اور بیرسٹر سیف کے کارناموں کا انجام بھی ’’نیکسٹ سٹاپ اڈیالہ‘‘ہی نظر آرہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
دریائے راوی کا سیلابی پانی پارک ویو سوسائٹی میں داخل ہو گیا
-
جاز کا پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تمام نیٹ ورکس پر مفت کالز کی سہولت کا اعلان
-
پانی بہت تیزی سے آ رہا ہے، گھروں کو خالی کر دیں
-
سیلابی صورتحال انتہائی خطرناک ہے، پورے پنجاب میں ادارے کام کررہے ہیں
-
پنجاب حکومت مکمل ناکام ہو چکی
-
دوتین سال میں سڑکوں، پلوں کے ٹوٹنے کی وجہ 40سال سے قائم کرپشن کا کلچر ہے
-
کسی بھی ملک میں آبی گزر گاہوں پر تجاوزات کی تعمیرحکومت کی ناکامی ہوتی ہے
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہونے کے باوجود پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان
-
دریائے راوی کا بند ٹوٹ گیا، لاہور کے کئی علاقوں میں سیلابی پانی داخل
-
گندم کی قیمت میں یکدم 50 فیصد اضافہ
-
سندھ اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں میں 200فیصد اضافہ قابل مذمت اور عوام دشمن فیصلہ ہے
-
تریموں، پنجند بیراجوں کے اسٹرکچر کو شدید نقصان کا خطرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.