گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق اولمپیئن شاہد شنواری کی قیادت میں سواتی گیٹ کے معززین کی ملاقات

بدھ 9 جولائی 2025 20:40

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2025ء) سابق اولمپیئن شاہد شنواری کی قیادت میں سواتی گیٹ کے معززین نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی ملاقات کی ، وفد میں عوامی نیشنل پارٹی کے راہنماء ملک عزیز اللہ اور معززین علاقہ موجود تھے ، وفد نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو سواتی گیٹ اور ملحقہ علاقوں میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ سے آگاہ کرتے ہوئے اس کے سدباب کے لئے اقدامات اٹھانے کی درخواست کی ، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وفد کو یقین دلایا کہ مشکلات کے ازالہ کے لئے ہرممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :