چین میں ہیٹ ویو کی وارننگ کے بعد شہریوں نے گرمی سے بچنے کیلئے نئے طریقے اپنا لیے

جمعرات 10 جولائی 2025 20:17

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جولائی2025ء)چین میں ہیٹ ویو کی وارننگ جاری ہونے کے بعد شہریوں نے گرمی سے بچنے کے لیے نئے طریقے اپنا لیے۔

(جاری ہے)

غیرملکی میڈیا کے مطابق چین میں حکام نے ملک کے مشرقی علاقوں میں شدید گرمی کے حوالے سے انتباہ جاری کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گرمی سے بچنے کے لیے طلبا نے سپر مارکیٹوں اور ہوٹلوں کا رخ کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :