
معصوم مسافروں کو بس سے اتار کر نشانہ بنانا انتہائی ظالمانہ ،انسانیت سوز عمل ہے،میرشعیب نوشیروانی
جمعہ 11 جولائی 2025 18:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بے گناہ افراد کی جان لینا نہ صرف امن دشمنی ہے بلکہ پورے معاشرے کو عدم تحفظ کی فضا میں دھکیلنے کی کوشش ہے۔
صوبائی وزیر میر شعیب نوشیروانی نے کہا کہ ایسے دلخراش واقعے میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہے انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان کے عوام دہشت گردی کے خلاف متحد ہیں۔اور ایسے ظا لمانہ کاروائیاں ہماری اجتماعی امن کی خواہش کو کمزور نہیں کر سکتے۔صوبائی وزیر میر شعیب نوشیروانی نے غمزدہ خاندانوں سے دہلی ہمدردی کا اظہار کیا اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پہلی مرتبہ پاکستان کے بانڈز کی لین دین اضافی قیمت پر ہورہی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
-
مزدوروں کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم کی فراہمی ، حکومت پنجاب کا تاریخی قدم
-
پنجاب بھر میں 1289 ٹریفک حادثات میں 18 افراد جاں بحق، 1490 زخمی
-
پنجاب میں ہزاروں سرپلس اساتذہ کے تبادلوں کا معاملہ
-
مزدورکی تنخواہ 37 ہزار روپے کرنے کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پرحکام سے جواب طلب
-
وفاقی وزیر توانائی اویس خان لغاری سے ڈائریکٹر آل چائنہ فیڈریشن آف انڈسٹری اینڈ کامرس کی قیادت میں چینی کاروباری وفد کی ملاقات
-
میر صادق سنجرانی کی کوششیں رنگ لے آئیں، ایرانی حکام نے راجے روتک تجارتی گزرگاہ کو دوبارہ کھول دیا
-
سینیٹرعرفان صدیقی کی بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کی لوک سبھا میں حالیہ تقریر پر شدید تنقید
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اربعین پر جانے والے زائرین کے لیے سفری مشکلات پر شدید تشویش کا اظہار
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا انسانی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن پر پیغام
-
وہاڑی ، ووٹر رجسٹریشن تیز کرنے کیلئے ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کا اجلاس
-
سچ بتائیں، کہانی بہت مزے کی ہے،جمشید دستی نااہلی کیس،این اے 175میں ضمنی الیکشن شیڈول معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.