حاجی غلام بلور کی لیڈی ریڈنگ ہسپتال آمد، باجوڑ واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت

جمعہ 11 جولائی 2025 21:05

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2025ء) سابق وفاقی وزیر اور عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کے سینئر رہنماء حاجی غلام احمد بلور نے جمعہ کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ کیا، بزرگ سیاسی رہنما حاجی غلام احمد بلور نے باجوڑ ٹارگٹ کلنگ واقعہ میں مولانا خانزیب خان شہیدکے ساتھ زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی. اس موقع پر انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کےلئے دعا کی�

(جاری ہے)