وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دوران ڈیوٹی ریسکیو اہلکار کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

جمعہ 11 جولائی 2025 21:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جولائی2025ء) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دوران ڈیوٹی ریسکیو اہلکار کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلی مریم نواز شریف نے کھوکھر ٹاؤن میں آتشزدگی کے دوران چھت گرنے سے زخمی ریسکیوراہلکار کی صحت یابی کی دعا کی اوربہترین علاج کی ہدایت کی۔