
وزیر اعلیٰ پنجاب معاشرے کے پسے ہوئے طبقے کی فلاح اور بحالی کیلئے کوشاں ہیں،رانامنورحسین غوث خان
جمعہ 11 جولائی 2025 21:00
(جاری ہے)
اس کے علاوہ ضلع بھر میں 432لوکل زکو کمیٹیاں کام کر رہی ہیں۔گزارہ الاؤنس کے تحت 2024-25میں 2681مستحق لوگوں میں فی بندہ 24ہزار روپے تقسیم کیے گئے۔اس کے علاوہ نابینا افراد کے گزارا الاؤنس کے مد میں بھی 106افراد میں بھی فی بندہ 24ہزار روپے تقسیم کیے گئے۔
شادی کی مالی معاونت کے سلسلے میں 203افراد نے فائدہ اٹھایا۔ہر فرد کو 25 ہزار روپیدیے گئے۔یہ تمام رقوم لوکل زکو کمیٹیوں کی منظوری کے بعد دی گئیں۔اس کے علاوہ تقریباً 34لاکھ روپے کے تعلیمی وظائف بھی تقسیم کیے گئے۔اس موقع پر چیئرمین زکو و عشر کونسل رانا منور حسین غوث خان نے ہدایت کی کہ دینی مدارس میں بھی مستحق طلبا کو تعلیمی وظائف دیے جائیں۔دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ضلعی سطح پر مریضوں کی معاونت کیلئے ہیلتھ ویلفیئر کمیٹی بھی قائم ہے۔جس کے کنوینر میڈیکل سپریٹینڈنٹ اور اراکین میں چیئرمین ضلعی زکو کمیٹی،ضلعی زکو افسر، سینیئر ڈاکٹر اور میڈیکل سوشل ویلفیئر افیسر ہیں۔2024 -25 کے مالی سال میں 30 لاکھ سے زائد رقم مستحق مریضوں میں علاج کے لیے تقسیم کی گئی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیئرمین زکو و عشر کونسل رانا منور حسین غوث خان نے کہا کہ مستحق افراد میں زکو کی رقوم کی صاف و شفاف تقسیم وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا مشن ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مہینے میں دو بار زکو و عشر کونسل کااجلاس منعقد ہوتے ہیں تاکہ مستحق افراد کو بروقت رقوم منتقل کی جا سکیں اس کے علاوہ زکو اور سوشل ویلفیئر کمیٹیوں کو فعال کیا جا رہا ہے۔مزیدبراں مستحق این جی اوز کو بھی زکو ةاور عشر کونسل کے ساتھ رجسٹر کیا جائے گا۔بعدازاں چیئرمین زکوة اور عشر کونسل نے ڈپٹی کمشنر اٹک کے ہمراہ گورنمنٹ اسفند یار بخاری ہسپتال اور تھیلیسیمیا سینٹر کا دورہ بھی کیا۔ایم ایس گورنمنٹ اسفند یار بخاری ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈاکٹر جواد الٰہی نے بریفنگ دی۔رانا منور حسین غوث خان نے جن سابقہ مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال اور موجودہ جنرل ہاسپٹل اٹک اور ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا دورہ بھی کیا۔ڈپٹی کمشنر اٹک راؤعاطف رضا اور دیگر متعلقہ افسران نے انہیں بریفنگ دی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: گزشتہ سال ساڑھے چار کروڑ بچوں کو پولیو ویکسین پلائی گئی، یونیسف
-
غزہ: اسرائیلی امریکی مشترکہ امدادی مراکز پر چھ ہفتوں میں 798 ضرورتمند ہلاک
-
بنگلہ دیش: روہنگیا پناہ گزینوں کی آمد جاری، یو این اداروں کی امدادی اپیل
-
طالبان رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کا انسانی حقوق ماہرین کی طرف سے خیرمقدم
-
یمن: تجارتی بحری جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کی کڑی مذمت
-
عالمی یوم آبادی: نوجوان ایک منصفانہ اور مشمولہ دنیا کے خواہشمند، گوتیرش
-
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی قیمت 3 لاکھ 58 ہزارسے تجاوز کرگئی
-
لاہور کی سڑکیں شریف خاندان کے جھوٹے دعوؤں کا پردہ چاک کر رہی ہیں
-
غزہ میں بچوں اور خواتین سمیت مزید چھیالیس فلسطینی ہلاک
-
پنجاب حکومت نے پاکستان کی پہلی باقاعدہ رائٹ مینجمنٹ پولیس فورس قائم کردی
-
ہائبرڈ نظام اور فوج کو سیاست میں لا کر عوام کو مزید بےوقوف بنایا گیا ہے
-
ترکی، کرد باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.