
معروف براڈ کاسٹر، مصنف و ہدایت کار آغا ناصر کی برسی ہفتے کو منائی گئی
ہفتہ 12 جولائی 2025 15:43
(جاری ہے)
انھوں نے کئی فلموں میں ہدایت کاری بھی کی جن میں وحید مراد اور طلت اقبال جیسے اداکاروں نے کام کیا تھا۔
آغا ناصر ایک اچھے مصنف بھی تھے۔ انھوں نے کل چھ کتب بھی تحریر کیں اور ان کی ثقافت پر تحریروں کو کافی پسند کیا گیا۔ ان کی خودنوشت سوانح آغا سے آغا ناصر تک پورب اکیڈمی اسلام آباد سے شائع ہو چکی ہے۔آغا ناصر نے ریڈیو پاکستان میں ’’اسٹوڈیو نمبر 9‘‘اور’’حامد میاں کے یہاں ‘‘جب کہ پاکستان ٹیلی وژن میں الف نون ،تعلیم بالغان جیسے شاہکار ڈرامے تخلیق کئے۔ ان کے کیریئر میں 1970ء کے عام انتخابات کی براہ راست نشریات بھی اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں۔ ریٹائرمنٹ کے بعد وہ ایک نجی ٹی وی چینل سے بھی منسلک رہے۔ ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں صدارتی تمغہ برائے حسنِ کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔ آغا ناصر 12 جولائی 2016 کو انتقال کر گئے۔ ان کی برسی کے موقع پر علمی و ادبی حلقوں اور شو بز انڈسٹری کے زیر انتظام منعقدہ تقریبات میں آغا ناصر کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کراچی: حمیرہ اصغر کیس میں پولیس تحقیقات میں اہم پیش رفت
-
اداکارہ حمیرا مصورہ بھی تھیں؛ والد کی بنائی گئی تصویر وائرل
-
حمیرا اصغر کی موت، پراسرارحالات، قتل کا شبہ، جعلی شکایت اورخاندان میں اختلافات معاملہ مزید الجھ گیا، موت کئی سوالات چھوڑ گئی
-
شادی سے ڈرتی ہوں ، پرماں بننا چاہتی ہوں، شروتی ہاسن
-
فلم اسٹار مصطفی قریشی کی اہلیہ بلبل مہران روبینہ قریشی کی تیسری برسی ہفتہ کو منائی گئی
-
اداکار البیلا کی21ویں برسی17جولائی کو منائی جائے گی
-
مصورہ نیمل خاور کی ڈراما انڈسٹری میں واپسی،مداح پرچوش ہوگئے
-
موجودہ دوراداکاری نہیں دکھاوے کا ہے، توقیر ناصر کی شوبز انڈسٹری پر تنقید
-
کراچی،فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپرد خاک
-
حمیرا اصغر کی موت کا مقدمہ درج کروانے کیلئے شہری کی عدالت میں درخواست دائر
-
بین الاقوامی شہرت یافتہ معروف فیشن ڈیزائنر نجیبہ بی جی کی رہائش گاہ پر سالانہ مجلس عزا کا اہتمام
-
اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغرکی نماز جنازہ لاہور میں ادا کردی گئی ، مقامی قبرستان میں تدفین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.