آسٹریلیا نے غزہ سے آنے والی فلسطینی دادی کو حراست میں لے لیا

ہفتہ 12 جولائی 2025 18:49

غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جولائی2025ء)غزہ جنگ سے نکل کر آسٹریلیا آنے والی ایک فلسطینی خاتون کو آسٹریلیوی امیگریشن افسران نے سڈنی میں ان کے بیٹے کے گھر پر چھاپہ مارنے کے بعد حراست میں لے لیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق خاتون کے اہل خانہ نے بتایا کہ 61 سالہ ماہا المصری کو علی الصبح چھاپے میں آسٹریلوی بارڈر فورس کے 15 ارکان ساتھ لے گئے تھے۔رپورٹ کے مطابق انہیں بتایا گیا کہ کریکٹر ٹیسٹ میں ناکام ہو جانے کے بعد ان کا ویزا منسوخ کر دیا گیا۔