ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

ہفتہ 12 جولائی 2025 22:59

بینکاک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جولائی2025ء)ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کیا ہے۔تھائی لینڈ میں چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستان نے کوریا کو 0-3 سے ہرایا۔

(جاری ہے)

طلحہٰ، جنید، وہاب، عرفان، فیضان اور سنان نے شاندار کھیل پیش کیا۔پاکستان کی کامیابی کا اسکور 16-25 ، 19-25 اور 8-25 رہا۔ایونٹ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ اتوارکو سعودی عرب کے خلاف کھیلے گا۔