
میرا سب سے اہم ٹارگٹ لوگوں کا پولیس پر اعتماد ہے، ملاقاتیوں سے حسن ِاخلاق سے پیش آئیں‘بلال صدیق
سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت سول لائنز اور سٹی ڈویژنزکی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا
ہفتہ 12 جولائی 2025 20:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جرائم کے خاتمے کیلئے محکمہ پولیس کے تمام ونگز باہمی اشتراک سے کام کریں۔
سی سی پی او لاہور نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا سب سے اہم ٹارگٹ لوگوں کا پولیس پر اعتماد ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملاقاتیوں سے حسن ِاخلاق سے پیش آئیں۔بلال صدیق کمیانہ نے کہا کہ محکمہ پولیس کی امیج بلڈنگ کیلئے اقدامات کئے جائیں۔انہوں نے کہا کہ عوامی خدمت پر مبنی پالیسیوں سے لوگوں کا پولیس پر اعتماد بڑھے گا۔سی سی پی او لاہور نے کہا کہ محکمہ پولیس کی امیج بلڈنگ کے اقدامات کو ذاتی طور پر مانیٹر کروں گا۔اجلاس میں ڈی آئی جی (ایڈمن)عمران کشور،ڈی آئی جی(انوسٹی گیشن)ذیشان رضا، ڈی آئی جی(آپریشنز)فیصل کامران، ایس ایس پی (انوسٹی گیشن)محمد نوید، ایس ایس پی (آپریشنز)تصور اقبال،سول لائنز اور سٹی ڈویژنز کے ایس پیز، اے ایس پیز،سرکل افسران، ایس ایچ اوز اور انچارجزنے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
حکمرانوں کے عوام کو مفت بجلی فراہم کرنے کے دعوے کہاں گئے، حافظ نعیم الرحمن
-
90 دن کا پلان کہاں سے آیا؟ چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کا پی ٹی آئی قیادت سے سوال
-
ناراض بیوی کو ساتھ لے جانے کی اجازت نہ دینے پر شوہر نے ساس، سسر، سالے اور ماموں کو قتل کردیا
-
حکومت کا ایف سی کو ملک گیر فیڈرل فورس بنانے کا فیصلہ
-
پاکستان تحریک انصاف نے 5 اراکین قومی اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا
-
امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی دباؤ نہیں، پاکستانی سفیر کی وضاحت
-
یوکرین جنگ: شمالی کوریا کی جانب سے روس کی حمایت کا اعادہ
-
سکیورٹی خدشات: پاکستان کا بھارت میں ہاکی کھیلنے سے انکار
-
اسلام آباد لاہور موٹر وے پر مسافر بس سڑک سے نیچے جا گری، 5 افراد جاں بحق، 36 زخمی
-
طبعی موت، حادثہ، خودکشی یا قتل؟ حمیرا اصغر کی موت کا پتا چلانے کیلئے تحقیقاتی ٹیم تشکیل
-
وزیراعظم کے قریبی ساتھی فواد حسن فواد نے چینی درآمد کرنے پر سوالات اٹھا دیئے
-
اسلام آباد میں ٹریفک قوانین کے نفاذ اور چالان کیلئے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.