
کے پی، سیاسی تبدیلی کے لیے اپوزیشن کی مشاورت
گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی، رہنما مسلم لیگ ن امیر مقام اور سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے درمیان غیر رسمی سیاسی مشاورت
پیر 14 جولائی 2025 12:07

(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اس مشاورت میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی شامل ہوئے، ملاقات پرویز خٹک کی رہائش گاہ پر انکی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کے بعد ہوئی۔اس سلسلے میں گورنر ہاو?س خیبر پختونخوا میں بھی صوبائی اپوزیشن کے ارکان اسمبلی کی جلد بڑی بیٹھک کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ملاقات کے دوران صوبائی اپوزیشن قیادت نے سینیٹ انتخابات بھی مل کر لڑنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
علامہ طاہرمحمود اشرفی کی امن قافلے کے ہمراہ ملتان آمد، ڈویژنل امن کمیٹی و انتظامیہ کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کی
-
سیپرا کا قیام 100 یونٹ تک مفت بجلی فراہم کرنے والے منصوبے کی جانب پہلا قدم ہے،سید ناصر شاہ
-
بلوچستان میں بھارتی مداخلت اور شرپسندی کی سرگرمیاں ایک گہری سازش کا حصہ ہیں، علامہ طاہر محمود اشرفی
-
لاری اڈوں کی نیلامی، پنجاب حکومت کا ای ٹینڈرنگ کا فیصلہ
-
خاوند کے اغواء کے مقدمہ میں ملوث ملزمہ کی عبوری درخواست ضمانت پرسماعت ،سی پی اوگوجرانوالہ پیش
-
وزیراعلیٰ کا رحیم یار خان میں کھلے مین ہول میں گرکر کمسن بچے کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس، سخت برہمی کا اظہار
-
کوہ سلیمان کے ندی نالوں میں طغیانی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا ڈی جی خان کی انتظامیہ اور اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم
-
’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ پروگرام سے اب تک51 ہزار سے زائد خاندانوں کا خواب حقیقت میں تبدیل
-
کراچی، عزیزآباد اور میمن گوٹھ پولیس کی کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار
-
عدالت نے قصور بارڈر پر زمینوں کی الاٹمنٹ کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی
-
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
گورنر خیبرپختونخوا کا اینکرمہر بخاری کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.