
کراچی میں موسم ابرآلود، بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
صوبے کے بیشتر علاقوں میں مون سون کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے
پیر 14 جولائی 2025 17:12
(جاری ہے)
آئندہ تین روز کے دوران جیکب آباد، کشمور، گھوٹکی، قمبر شہداد کوٹ، سکھر، لاڑکانہ، تھرپارکر اور عمرکوٹ کے اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ چند درمیانے درجے سے موسلادھار بارش کا امکان ہے۔
اسکے علاوہ، ٹھٹھہ، سجاول، بدین، جامشورو ڈویژن اور کراچی میں چند مقامات پر بوندا باندی ہو سکتی ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اگلے 3 روز کے دوران گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے۔چیف میٹرولوجسٹ کراچی امیرحیدر لغاری کے مطابق 17 جولائی سے 19 جولائی کے دوران نیا مغربی سلسلہ کراچی میں ہلکی و درمیانی بارشوں کا سبب بن سکتا ہے۔
مزید موسم کی خبریں
-
پی ڈی ایم اے نے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں مو سلا دھار بارش کی پیشنگوئی پر الرٹ جاری کر دیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں 18 جولائی کی شام سے بارش کی پیشگوئی
-
مون سون کے رنگ،اسلام آباد اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش
-
محکمہ موسمیات کی 15 سے 17 جولائی کے دوران تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پی شگوئی
-
پنجاب، مون سون بارشوں سے اب تک 39 ہلاکتیں ہوئیں، رپورٹ جاری
-
لاہورمیں تقریباً 8 گھنٹے بارش کا تاریخی اسپیل، نیا ریکارڈ بن گیا
-
ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ 2 روز میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں صبح سویرے موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب
-
ملک بھر میں مون سون سپیل، لاہور سمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارش
-
ملک بھر میں10جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
-
ملک میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
-
لاہور میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.