
نائب صدر فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری اور ایگزیکٹو ممبر سرحد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری ملاقات،دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے پر زور
پیر 14 جولائی 2025 22:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فیصل آباد اور سرحد چیمبر کے ممبران کے تعاون سے فاضل پیداوار کی براہ راست اور باضابطہ برآمد کی حوصلہ افزائی ہو گی۔
سرحد چیمبر کے اشفاق احمد نے تاجروں، صنعتکاروں اور برآمد کنندگان میں رابطے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ برآمدات میں تیزی سے اضافہ کیا جا سکے۔ اِس موقع پر شاہد ممتاز باجوہ نے اشفاق احمد کو فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کی شیلڈ پیش کی جبکہ اشفاق احمد نے انہیں سرحد چیمبر کی شیلڈ کے علاوہ اپنے علاقے کی روایتی ٹوپی اور چادر کا بھی تحفہ پیش کیامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
تباہ کن سیلاب، پنجاب کے تمام نجی ہسپتالوں میں بھی فلڈ ایمرجنسی نافذ
-
سیلاب متاثرین کے بجلی بلوں میں توسیع اور ریلیف کا اعلان
-
گلگت،جی بی اسکاؤٹس چیک پوسٹ پر شرپسندوں کا حملہ، 2 جوان شہید
-
وفاقی حکومت کانئے ڈیموں کی تعمیر بارے ملکی سطح پر گرینڈ ڈائیلاگ شروع کرنے کافیصلہ
-
پنجاب،ریسکیو ٹیم نے کتے کے ننھے بچوں کو سیلاب میں بہنے سے بچالیا، ویڈیو وائرل
-
پی ایم اے کا ضروری ادویات کی غیر معمولی اور شدید قلت پر تشویش کا اظہار
-
پی ٹی اے نے اربوں روپے کی نادہندہ5ایل ڈی کمپنیوں کوکام سے روک دیا
-
میں نے 4کمیٹیوں سے استعفیٰ دیا ہے، بیرسٹر گوہر علی خان
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایات پر چنیوٹ میں دریائے چناب کے کنارے حفاظتی اقدامات مزید سخت
-
سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ڈیمز کا بننا ناگزیر ہے ‘ گورنر پنجاب
-
سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب کا شاہدرہ اورمولن وال کا دورہ ، سیلابی صورتحال اورریلیف سرگرمیوں کا جائزہ
-
سیالکوٹ میں سیلابی صورتحال کے باعث تعلیمی ادارے بند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.