
لوہا اور سٹیل سکریپ کی ملکی درآمدات میں 35.5 فیصد اضافہ
منگل 15 جولائی 2025 15:57
(جاری ہے)
ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 42.7 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ مئی 2024 میں لوہے اور سٹیل کے سکریپ کی درآمدی مالیت 31.5 ارب روپے رہی تھی۔ اس طرح مئی 2024 کے مقابلہ میں مئی 2025 کے دوران لوہا و سٹیل سکریپ کی قومی درآمدات میں 11.2 ارب روپے یعنی 33.5 فیصد کی بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذیلی ادارے بینکنگ سروسز کارپوریشن کی جانب سے مویشی منڈیوں میں ’گو کیش لیس مہم 2025ء‘سے متعلق تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد
-
پیٹرولیم قیمتوں میں مزید اضافہ عوام کیلئے مہنگائی کا نیا بوجھ ہے ، میاں زاہد حسین
-
فیصل بینک اوراسمارٹ 1- ٹیک کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کے لیے اسٹریٹجک اشتراک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار
-
برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری
-
اوگرا نے جولائی کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی
-
کراچی‘ چینی کے ہول سیل ریٹ میں مزید 2 روپے کا اضافہ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی ریکارڈ
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
-
جاپانی کار ساز کمپنی نسان کا 2027 کے اختتام تک اوپاما پلانٹ میں گاڑیوں کی پیداوار بند کر نے کا اعلان
-
برائلر گوشت کی قیمت میں13روپے کلو اضافہ ،فارمی انڈے بھی مہنگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.