
لاپتا شہری کیس،اسلام آبادہائیکورٹ کی حکام کو 15روز میں امدادی چیک لاپتا شہری کے اہل خانہ کو دینے کی ہدایت
منگل 15 جولائی 2025 20:55
(جاری ہے)
ایڈیشنل اٹارنی جنرل راشد حفیظ، وزادت دفاع اور وزارت داخلہ حکام بھی عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے لاپتہ شہری کے والد کو ہدایت دی کہ نادرا سے ایف آر سی بنوائیں اور نکاح نامہ کی کاپی بھی کمیشن میں جمع کرائیں، اپنے بیان حلفی بھی لاپتہ افراد بازیابی کمیشن میں جمع کرائیں۔
عدالت نے وزارت داخلہ کے حکام سے استفسار کیا کہ آپ کتنے دنوں تک امدادی چیک متاثرہ فیملی کو دیں گے، جس پر وزارت داخلہ حکام نے جواب دیا کہ کمیشن سے رپورٹ کے بعد چیک کا پراسس ہفتہ دس روز کاہوتاہے۔عدالت نے وزارت داخلہ حکام کو ہدایت دی کہ 15 روز میں پراسس مکمل ہونے کے بعد امدادی چیک متاثرہ فیملی کو وصول کرایا جائے۔عدالت نے درخواست پر سماعت ستمبر تک ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نشان حیدراعزازحاصل کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسرراشد منہاس کا 54 واںیوم شہادت (کل) منایا جائے گا
-
دریائے سندھ میں سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب آگیا
-
پاکستان آفات کا ڈھیر بن چکا ہے،ایمل ولی خان
-
کے ایم سی گریڈ 18 کی خاتون افسر کی سابق ڈرائیور شوہر کیخلاف مقدمے کی درخواست
-
ایران کی بڑی مقدار میں چاول اور 60 فیصد تک گوشت پاکستان سے خریدنے کی یقین دہانی
-
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میںسیلاب کے باعث میں 83 سرکاری اسکول تباہ ہوگئے
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا ایک ماہ، کابینہ ارکان کی 15 دن کی تنخواہ سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان
-
کمسن بچے سے اجتماعی جنسی زیادتی برہنہ ویڈیو فلم بنا کر سوشل میڈیا پر وائر ل کی دھمکی
-
مائی والی مسجد پر تیز رفتار نیو چو ہدری بس نے ایک اور نو جوان موٹر سائیکل سوار کو مار ڈالا
-
ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی کھلی کچہری
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت بارشوں کی پیش گوئی پر ہنگامی اجلاس
-
جائیداد کا وارث کیوں پیدا کیا باپ اور بھائی نے ملکر نوجوان منیر احمد کو کمرے میں بند کر کے آگ لگا دی‘جل کر راکھ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.