ہربنس پورہ میں کرنٹ لگنے سے 2 بچے جاں بحق

منگل 15 جولائی 2025 21:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جولائی2025ء) ہربنس پورہ،برف خانہ سٹاپ کے قریب کرنٹ لگنے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ریسکیو حکام کے مطابق اہلخانہ نے بتایا کہ کرنٹ گھر میں موجود کپڑوں کی آہنی پیٹی سے لگا،متوفین میں 15 سالہ اویس اور اس کی بہن 13سالہ نشا شامل ہیں ،پولیس کارروائی کے پیش نظر دونوں میتیں مقامی ہسپتال منتقل کردی گئیں ۔

متعلقہ عنوان :