
جاپان میں رواں سال کی پہلی ششماہی میں غیر ملکی سیاحوں کی ریکارڈ آمد
بدھ 16 جولائی 2025 17:05
(جاری ہے)
جاری رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد نے گزشتہ سال کا ریکارڈ 17.78 ملین بھی پیچھے چھوڑ دیا،صرف جون 2025 کے دوران غیر ملکی سیاحوں کی تعداد 3.38 ملین رہی جو کہ گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں 7.6 فیصد زیادہ اور جون کے مہینے کے لیے اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔
جاپان ٹورازم ایجنسی کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق اپریل تا جون سہ ماہی میں جاپان آنے والے غیر ملکی سیاحوں کے مجموعی اخراجات میں 18 فیصد سالانہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو تقریباً 2.5 ٹریلین ین بنتے ہیں۔یہ پیش رفت جاپان کے سیاحتی شعبے کی بھرپور بحالی اور غیرملکی سیاحوں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کو ظاہر کرتی ہے۔\932متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
معاملات آپ کے ہاتھ میں ہیں، تباہ شدہ بھارتی طیارے کے پائلٹ کی معاون سے پراسرار گفتگو
-
سعودی عرب کے ریلیف سینٹر میں دماغی رسولی والی فلسطینی بچی کا کامیاب علاج
-
میٹا کی خود کار ترجمے کی غلطی ،بھارتی وزیراعلی کو آن جہانی بنا دیا
-
پاک بھارت جنگ میں 5 طیارے مار گرائے گئے تھے، ٹرمپ
-
امریکا نے یوکرین کے صدر کو جبری ہٹانے کا فیصلہ کرلیا، ایوارڈ یافتہ صحافی کا دعوی
-
یورپی یونین کی روس کے 22مالیاتی اداروں پر پابندیاں عائد
-
امریکی کمپنی کا سی ای او ملازمہ کیساتھ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، ویڈیو وائرل
-
انڈونیشیا میں پیدائش سے قبل ہی بچوں کی خرید و فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا
-
مسجد حرام کے دروازوں پر مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹیکنالوجیز کا استعمال
-
نیٹ فلکس کے منافع میں اشتہارات اور سبسکرپشن کے باعث زبردست اضافہ، 3 ماہ میں آمدنی 11.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
-
لبنان کو مستقل بین الاقوامی حمایت کی ضرورت ہے ، اقوام متحدہ
-
امریکی ریاست الاسکا میں7.1 شدت کا زلزلہ ،سونامی کی وارننگ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.