نوشہرو فیروز، ایک ہی خاندان کے 3افراد جاں بحق

جمعہ 18 جولائی 2025 12:09

نوشہرو فیروز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2025ء) کنڈیارو میں مضرصحت کولڈرنک پینے سے ایک ہی گھر 3 افراد بیہوش ہو گئے جبکہ ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کنڈیارو کی زینب کالونی میں مضر صحت کولڈ ڈرنک پینے سے خاتوں جاںبحق ا ورتین افراد بے ہوش ہوگئے۔ جن کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے گمبٹ منتقل کیا گیا ہے۔ بیہوش افراد میں اللہ ڈنو, سویرا اور زین کے نام سے ہوئی ہے جبکہ خاتون سلمہ جاں بحق ہوگئی ہے کنڈیارو پولیس نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ معاملے کی تفتیش کررہے ہیں۔\378

متعلقہ عنوان :