گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کامرحوم مہدی حسن کوخراجِ عقیدت

جمعہ 18 جولائی 2025 21:07

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کامرحوم مہدی حسن کوخراجِ عقیدت
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2025ء) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے شہنشاہِ غزل مہدی حسن مرحوم کو سالگرہ پر خراجِ عقیدت پیش کیاہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو گورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے کہاکہ مہدی حسن کی آواز آج بھی دلوں میں زندہ ہے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ مہدی حسن کی فنی خدمات ہماری موسیقی کا روشن باب ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ فنِ موسیقی میں مہدی حسن کا مقام ہمیشہ بلند رہے گا۔

متعلقہ عنوان :