ایبٹ آباد۔کینٹ پولیس نے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کرکے ملزم گرفتار کرلیا

جمعہ 18 جولائی 2025 22:00

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2025ء) کینٹ پولیس نے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کرکے ملزم گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ضلعی پولیس سربراہ عمر طفیل کے احکامات اور ایس پی کینٹ ڈویژن۔

(جاری ہے)

ڈی ایس پی سرکل کینٹ کی زیر نگرانی ایس ایچ اوتھانہ کینٹ کیڈٹعبدالغفور نےجرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بلال احمد ولد محمد اشرف کو گرفتار کر کے قبضہ سے ایک عدد موٹر سائیکل سرکہ شدہ برآمد کیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے پابند سلاسل کیا ۔

متعلقہ عنوان :