برطانیہ، مصری ریئل سٹیٹ ٹائکون کے خلاف قتل کا مقدمہ خارج

ہفتہ 19 جولائی 2025 11:58

قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2025ء)مصر کے ریئل سٹیٹ ٹائکون ہشام طلعت مصطفی اپنے خلاف لندن میں دائر مقدمہ ختم کرانے میں کامیاب ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ان کے خلاف یہ مقدمہ سابق کک باکسنگ عالمی چیمپئن کی جانب سے دائر کیا گیا تھا۔ان پر الزام تھا کہ انہوں نے لبنانی پاپ سٹار کے قتل کا 2008 میں حکم دیا تھا۔ تاہم اس مقدمے کے خاتمے کے ذریعے وہ کامیاب ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :