چینی وزیر اعظم کا یارلنگ زانگبو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر کا اعلان

ہفتہ 19 جولائی 2025 22:20

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جولائی2025ء)ندریائے یارلنگ زانگبو نکے نچلے حصوں پر ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی افتتاحی نتقریب چین کے شی زانگ نخود اختیار علاقے کے نینگچی شہر میں منعقدہوئی۔

(جاری ہے)

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے نتقریب میں شرکت کی اور منصوبے کے باضابطہ آغاز کا اعلان کیا۔

دریائے نیارلنگ زانگبو کے نچلے حصوں پر ہائیڈرو پاور پروجیکٹ نچینی شی زانگ نخود اختیار علاقے کے نینگچی شہر میں واقع ہیں۔ منصوبے کے مطابق نتقریباً 1.2 ٹریلین یوآن کی نسرمایہ کاری کے ساتھ 5 کیسکیڈ پاور اسٹیشنز تعمیر کئے جائیں گے، جن سے پیدا کی جانے والی بجلی کی اکثریت شی زانگ خود ناختیار علاقے کے قریبی علاقوں کی کھپت کیلئے ہو گی۔

متعلقہ عنوان :