
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ڈھاکہ میں بنگلہ دیشی فضائیہ کے تربیتی جیٹ طیارے کے المناک حادثہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
پیر 21 جولائی 2025 20:13

(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ ہم افسوسناک حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں جنہوں نے اس سانحہ میں اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔ انہوں نے مشکل کی اس گھڑی میں بنگلہ دیشی بہنوں اور بھائیوں کے صبر جمیل کے لئے دعا کی ۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان نے امریکی کمپنیوں کے ساتھ 500 ملین ڈالر کے سرمایہ کاری معاہدے پر دستخط کیے
-
دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑدیا گیا، بھارت کی وارننگ، ہنگامی الرٹ جاری
-
کراچی گارمنٹس فیکٹری آتشزدگی؛ آگ نے مزید 2 فیکٹریوں کو لپیٹ میں لے لیا، دیگر میں کام بند
-
کراچی کی گارمنٹس فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی؛ 3 منزلہ عمارت گرگئی‘ متعدد افراد زخمی
-
یوکرین پر روسی حملوں کی گوتیرش کیطرف سے کڑی مذمت
-
افغانستان: عالمی برادری تعمیرنو میں زلزلہ متاثرین کی بھرپور مدد کرے
-
کراچی، باتھ آئی لینڈ میں اوگرا ڈائریکٹر کو لوٹ لیا گیا
-
بھان سعید آباد کے قریب دائم شاخ آر ڈی 35 پر بڑا شگاف پڑ گیا
-
امریکا، پاکستانی سفیر رضوان سعید کا ریاست الی نوائے کا دورہ‘کمیونٹی کو سرمایہ کاری کی دعوت
-
پاک بحریہ کی بڑی کامیابی، چین کی مدد سے سمندر کی تہہ میں گیس کے وسیع ذخائر دریافت
-
وفاقی حکومت کا قرض 77 ہزار 888 ارب روپے تک پہنچ گیا
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کیا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.