
وفاقی حکومت کا قرض 77 ہزار 888 ارب روپے تک پہنچ گیا
وفاقی حکومت کا قرض مالی سال 2025 میں 13 فیصد بڑھا ہے‘اسٹیٹ بینک نے اعدادوشمار جاری کر دیئے
منگل 9 ستمبر 2025 12:02

(جاری ہے)
اعداد و شمار کے مطابق وفاقی حکومت کا قرض جون 2025 تک 77 ہزار 888 ارب روپے رہا، وفاقی حکومت کا قرض جون 2024 میں 68 ہزار 914 ارب روپے تھا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق وفاقی حکومت کا مقامی قرض 15.5 فیصد بڑھ کر 54 ہزار 471 ارب روپے ہوگیا۔وفاقی حکومت کا بیرونی قرض 7.6 فیصد بڑھ کر 23 ہزار 417 ارب روپے ہوگیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
یکجہتی اور مشترکہ مقصد کے ساتھ نیشنل جینڈر پیریٹی فریم ورک صنفی خلا کے خاتمے کے لیے سنگ میل ثابت ہو سکتا ہے، وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ
-
رانا ثناءاللہ پنجاب سے جنرل نشست پر سینیٹر منتخب
-
روپے کی ڈی ویلیو ایشن معاشی مسائل کا حل نہیں، گوہر اعجاز کی ڈالر مہنگا کرنے کی مخالفت
-
اسلام آباد میں سفید بادل‘ ماہرین نے خطرے کی گھنٹی قرار دیدی
-
ملک بھر میں سیلاب سے 6 ہزار 2 سو لائیو اسٹاک،9ہزار166 گھروں کو نقصان پہنچا
-
سرگودھا میں پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ کے زخمی ہونے کی اطلاعات
-
وزیراعظم شہباز شریف کی انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس دہندگان کی ڈائریکٹری جلد مکمل کرنے ، ٹیکس چوروں کی شناخت کے لئے نجی شعبے کی خدمات بھی حاصل کرنے کی ہدایت
-
نوجوانوں کا نیپال کی پارلیمنٹ پر قبضہ، کئی سرکاری عمارتوں کو آگ لگادی، حکومت کے خاتمے پر جشن
-
پنجاب میں گندم کی کوئی قلت نہیں، سیلاب کے نام پر آٹے کی قیمت نہیں بڑھنے دیں گے‘ عظمیٰ بخاری
-
سپیشل سینٹرل عدالت ،چوہدری پرویز الہی کے خلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں عدم پیشی پر جاری قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ،سماعت ملتوی
-
تعلیمی اداروں میں منشیات ‘ بچوں کے لنچ باکس چیک کرنے ہوں گے.اسلام آباد ہائیکورٹ
-
”ڈرو اس دن سے جب اوپر والے کی پکڑ ہوگی “بینک کے قرض کیس میں عدالت کے ریمارکس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.