راولپنڈی،کانوں میں ہینڈ فری لگا کر ریلوے لائن عبور کرنے والا شخص ٹرین کی زد میں آگیا

پیر 21 جولائی 2025 23:04

راولپنڈی،کانوں میں ہینڈ فری لگا کر ریلوے لائن عبور کرنے والا شخص ٹرین ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2025ء)راولپنڈی میں کانوں میں ہینڈ فری لگائے ریلوے لائن عبور کرنے والا نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

ریسکیو حکام کے مطابق نوجوان کے ٹرین کی زد میں آنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔واقعہ 19 جولائی کو چکلالہ گاؤں سے گزرنے والے ریلوے ٹریک پر پیش آیا تھا۔