ایبٹ آباد پولیس نے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا

منگل 22 جولائی 2025 16:32

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2025ء) ایبٹ آباد پولیس نے ایک کارروائی کے دوران اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔ ایبٹ آباد پولیس کے مطابق ڈی پی او کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او تھانہ سکندرآباد بلال خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم وقاص ولد سلیم سکنہ بانڈہ دلزاک تھانہ سکندرآباد کو زیر دفعات 15AA ،512، 186، 353، 324 میں مطلوب تھا ، کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ عنوان :