
لارڈز ٹیسٹ،ہیری بروک نے تلخی کا ذمہ دار بھارت کو قرار دے دیا
بھارتی کھلاڑیوں نے زیک کرولی اور بین ڈکٹ کو اکسا کر ماحول خراب کیا، انگلش بیٹر
منگل 22 جولائی 2025 17:40
(جاری ہے)
بروک نے کہا کہ جسپریت بمراہ کا آخری اوور ماحول کی خرابی کا آغاز تھا، بمراہ شبمن گِل اور سراج نے کرولی پر وقت ضائع کرنے کا الزام لگایا۔
اس دوران بھارتی کپتان نے ڈکٹ سے بھی الجھنے کی کوشش کی تھی۔یاد رہے کہ لارڈز ٹیسٹ میں بھارتی کپتان شبمن گل اور زیک کرولی کے درمیان گرما گرمی سے ماحول کچھ دیر کیلئے تلخ ہوگیا تھا۔شبمن گل نے زیک کرولی سے زور دار الفاظ میں جواب مانگا، دونوں نے ایک دوسرے کو انگلی دکھائی جبکہ ڈکٹ بھی اس تکرار میں شامل ہوگئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عظیم ریسلر ہلک ہوگن انتقال کر گئے
-
پاکستان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں فتح حاصل کرنے میں کامیاب
-
امریکا کی اولمپک اور پیرا اولمپک کمیٹی کا ٹرانس جینڈر کھلاڑیوں کو خواتین کے کھیلوں میں حصہ لینے سے روکنے کا فیصلہ
-
انڈر19 ورلڈ چیمپئن شپ: پاکستان والی بال ٹیم نے پہلے میچ میں بیلجیم کو شکست دیدی
-
انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی تاریخوں کا اعلان کردیا
-
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ، محسن نقوی کی خصوصی شرکت
-
تمام سیاسی اختلافات کو ایک طرف رکھ کر صرف اورصرف کرکٹ کے لیے کام کرنا ہے اورہم سب مل کریہ کر سکتے ہیں، محسن نقوی
-
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان بنگلہ دیش کو اچھا ہدف دینے میں کامیاب
-
تیسرا ٹی ٹونٹی، بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ
-
پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں بنگلہ دیش کو شامل کرنے پر غور
-
پاکستان، افغانستان اور یو اے ای سہ ملکی سیریز کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل
-
ایشیاء کپ 2025ء کی ممکنہ تاریخیں منظرعام پر آگئیں، میزبانی متحدہ عرب امارات کو سونپ دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.