ٴوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سینئر صحافی عمر چیمہ کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

بدھ 23 جولائی 2025 20:10

پ*لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جولائی2025ء) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے سینئر صحافی عمر چیمہ کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیا ہے ۔