
جولائی سے شرح سود10فیصد ہونے کا امکان
ْگورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت مالیاتی پالیسی کمیٹی کا اجلاس آئندہ بدھ کو ہوگا
جمعہ 25 جولائی 2025 13:43

(جاری ہے)
پورے مالی سال میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مالیاتی پالیسی کمیٹی کی8 اجلاس ہوں گے، مالی سال2025-26کیلئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مالیاتی پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کا شیڈول جاری کیا گیا ،جس کے مطابق بدھ، 30 جولائی 2025ء کو اسٹیٹ بینک کی مالیاتی پالیسی کمیٹی کا رواں مالی سال کا پہلا اجلاس انعقاد پذیر ہو گا۔
دوسرا اجلاس پیر، 15 ستمبر 2025 کو ہونے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے، تیسرا اجلاس پیر، 27 اکتوبر 2025 کو، چوتھا اجلاس پیر، 15 دسمبر 2025کو بلایا جائے گا، پانچواں اجلاس پیر 26 جنوری 2026 کو منعقد کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مالیاتی پالیسی کمیٹی کا چھٹا اجلاس پیر 9 مارچ 2026 کو منعقد ہو گا، ساتواں اجلاس پیر 27 اپریل 2026 اور آٹھواں اجلاس پیر 15 جون 2026 کو بلانے کا شیڈول طے کیا گیا ہے۔زری پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کا اگلا پیشگی کیلنڈر جولائی 2026 میں جاری کیا جائے گا، اگر اعلان کردہ تاریخوں پر غیر متوقع حالات میں اجلاس کا انعقاد نہ ہو سکا تو اسی وقت نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم نے 22 اپریل کے حملے کا بدلہ صرف 22 منٹ میں لے لیا
-
کسی عالمی رہنما نے بھارت کو جنگ روکنے کیلئے نہیں کہا
-
پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی پارلیمنٹ میں بھی مودی کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا
-
نریندر مودی کو بھارتی لوک سبھا میں پاکستان کیخلاف کی گئی تقریر کے دوران "جھوٹ جھوٹ" کے نعروں کا سامنا کرنا پڑ گیا
-
حکومت کے بیرون ملک سے چینی خریدنے کے فیصلے سے بھی شوگر ملز کو فائدہ ہونے کا امکان
-
حکومتی ہتھکنڈے غیرآئینی وغیرجمہوری ہیں، حقوق بلوچستان لانگ مارچ نہیں رُکےگا
-
پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں امراضِ دل کے علاج کیلئے اینجو پلاسٹی کا آغاز کردیا گیا
-
پنجاب حکومت اسلام آباد جانے دے یا گرفتار کے، بلوچ لانگ مارچ مظاہرین
-
پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے پارکس کو نو سموکنگ زون قرار دے دیا
-
5 اگست جعلی حکومت کیلئے سرپرائز کا دن ہے، جس کو دیکھ کر ان کی ٹانگیں کانپ رہی ہے
-
چینی بحران، وزیر اعظم کے صاحبزادوں کی شوگر مل نے بھی اربوں روپے کما لیے
-
غزہ سے سوڈان تک بھوک کو جنگی ہتھیار نہیں ہونا چاہیے، یو این چیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.