سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی

جمعہ 25 جولائی 2025 14:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) ایوان بالا کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس جمعہ کو پینل آف چیئرمین عرفان الحق صدیقی کی صدارت میں شروع ہوا ۔

(جاری ہے)

اجلاس کے دوران پنجاب سے نومنتخب سینیٹر نے حلف اٹھا یا،کمیٹیوں کی رپورٹس سمیت بلوچستان واقعے پربھی گفتگو کی گئی۔اجلاس 2ہفتے جاری رہا ۔بعد ازاں پریزائیڈنگ افسر سینیٹر شہادت اعوان نے اجلاس کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا۔

متعلقہ عنوان :