بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 30 جولائی کو ہو گا

جمعہ 25 جولائی 2025 23:04

بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 30 جولائی کو ہو گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس بدھ 30 جولائی 2025ء کو منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری بیان کے مطابق زری پالیسی کا اعلان 30جولائی کو ہوگا جس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ زری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد اسی روز گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد ایک پریس کانفرنس میں زری پالیسی کے فیصلے کا اعلان کریں گے۔