چکوال‘ سیلفی لیتے ہوئے 2 نوجوان ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

پاؤں پھسلنے سے ڈیم میں گر گئے‘ دونوں نوجوانوں کی لاشیں نکال کر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی گئی

ہفتہ 26 جولائی 2025 11:37

چکوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2025ء)چکوال کے لکھوال ڈیم میں ڈوب کر دو نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق دونوں نوجوان سیلفیاں لے رہے تھے کہ پاؤں پھسلنے سے ڈیم میں گر گئے۔

(جاری ہے)

حکام نے کہا کہ دونوں نوجوانوں کی لاشیں نکال کر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :