سابق ناظم مٹھہ پور کلاں سید مرید حسین زیدی کا بیٹا گھر میں بجلی کا کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق ہوگیا

ہفتہ 26 جولائی 2025 16:40

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جولائی2025ء) سابق ناظم مٹھہ پور کلاں سید مرید حسین زیدی کا بیٹا گھر میں بجلی کا کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

سابق ناظم مٹھہ پور کلاں سید مرید حسین زیدی کا بیٹا، مولانا ناصر حسین کا نواسہ 18سالہ حمزہ علی نے گھر میں نہانے کےلئے پانی والی موٹر کو آن کرنے کےلئے جیسے ہی بٹن دبایا اسی ودران اس کو کرنٹ لگ گیا جس کے باعث وہ جانبر نہ ہوسکا اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔\378

متعلقہ عنوان :