Live Updates

سمندری طوفان 29 سے 31 جولائی کے دوران شنگھائی سمیت چین کے 5 بڑے شہروں سے ٹکرائے گا

پیر 28 جولائی 2025 12:42

شنگھائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جولائی2025ء) سمندری طوفان کو ۔مئی رواں ماہ 29 سے 31 جولائی کے دوران شنگھائی سمیت چین کے 5 بڑے شہروں سے ٹکرائے گا۔

(جاری ہے)

شنہوا نے چائنا میٹرولوجیکل ایڈمنسٹریشن کے حوالے سے بتایا کہ سمندری طوفان کو-مئی کے زیر اثر شنگھائی اور دیگر شہروں میں تیز ہوائوں کے ساتھ طوفانی بارشیں ہوں گی۔ سمندری طوفان کو ۔مئی کل 29 جولائی کی شام کو چین کے صوبے زی جیانگ تک پہنچے گا۔ ننگبو کا ساحلی شہر طوفان کے راستے میں ہوگا۔یہ طوفان اس وقت اوکیناوا کے قریب ہے اور شمال مغرب کی طرف بڑھ رہا ہے۔

Live مون سون بارشیں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :