
اوگرا کے زیر اہتمام اجلاس، ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی پیشرفت ،آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ
پیر 28 جولائی 2025 21:24

(جاری ہے)
چیئرمین اوگرا نے پٹرولیم سپلائی چین کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خاتمے کے لیے ڈیجیٹل نظام کو ناگزیر قرار دیا۔
ممبر آئل نے بتایا کہ یہ نظام ریفائنری سے ریٹیل آٹ لیٹس تک پٹرولیم مصنوعات کی نقل و حرکت کی نگرانی کرے گا جس میں ERP، GPS اور مرکزی ڈیش بورڈز شامل ہیں۔اوگرا کے مطابق اب تک 29آئل مارکیٹنگ کمپنیاں ERP استعمال کر رہی ہیں اور تقریبا 15ہزار آئل ٹینکرز جی پی ایس سے لیس ہیں جو اوگرا کی آئندہ مانیٹرنگ اور انفورسمنٹ کو موثر بنائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جب سڑک بن رہی تھی تب شاہرائے بھٹو تھی، جب بہہ گئی تو لیاری ایکسپریس وے ہو گئی
-
" ریسکیو والے لاش چوک پر چھوڑ گئے، گھر تک پہنچانے کی زحمت بھی نہيں کی"
-
پی آئی اے نے 13 سے 27ستمبر تک پاکستان سے کینیڈا کیلئے فضائی آپریشن عارضی معطل کردیا
-
وفاقی حکومت سیلاب متاثرین بحالی کیلئے اقوام متحدہ اور عالمی ڈونرز سے امداد کی اپیل کرے
-
پنجاب میں سیلاب کی تباہی ناقابل بیان ہے، چنیوٹ اور مضافاتی علاقوں میں زیادہ نقصان ہوا ہے
-
قائمہ کمیٹیوں سے پی ٹی آئی کے استعفے،حکومت نے اپنی حکمت عملی طے کر لی
-
کےپی میں ٹمبرمافیا، تجاوزات سے سیلابی صورتحال زیادہ خراب ہوئی، تحقیقاتی کمیشن بنانا چاہیے
-
سندھ میں حکومت کے نام پر لوٹ مار اور کرپشن کا ”سسٹم“ چل رہا ہے
-
یہ غریب ریاست اس ملک کی اشرافیہ کےمزید ناز و ادا اٹھانےکے قابل نہیں رہی
-
اسٹیٹ بینک کا مرکزی بینک برائے ڈیجیٹل کرنسی کا منصوبہ تجرباتی مرحلے میں داخل ہوگیا
-
سکیورٹی فورسز کا مستونگ میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد مارے گئے
-
حکومت کا سیلاب اور مہنگائی سے بے حال عوام پر نیا ٹیکس لگانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.