
ورکر ، ان کے بچے اقتدار کی ہوس کی تکمیل کیلئے استعمال ہوں گے،خواجہ آصف
عمران خان کی کوئی بھی حرکت سیاسی یا مالی منافع کے نہیں ہوتی، وزیر دفاع کا بیٹوں کے پاکستان آنے سے روکنے پر ردعمل
منگل 29 جولائی 2025 22:35
(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہاکہ بہت سے ڈراموں میں سے یہ بھی ایک ڈرامہ تھا،مقصد والد اور اولاد کی ملاقات نہیں سیاسی منافع تھا،عمران خان کی کوئی بھی حرکت سیاسی یا مالی منافع کے نہیں ہوتی۔
انہوںنے کہاکہ ورکر اور ان کے بچے اقتدار کی ہوس کی تکمیل کیلئے استعمال ہوں گے، یہ منافقت میں لپٹی بزدلی ہے، حقیقی آزادی کیلئے عام آدمی کو اولاد اور اپنی اولاد یہودی لابی کیلئے، قربانیوں کیلئے اولاد بھی دوسروں کی اور مال بھی دوسروں کا، تاریخ میں اس سے بڑی نوسر بازی شاید ہی کسی نے کی ہو۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیچہ وطنی،کسووال کے علاقہ میں25سالہ نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق
-
ماں کا دودھ نومولود بچوں کے لیے مکمل غذا ہے، ڈاکٹرمحمد عدنان
-
چیچہ وطنی ، پولیس کے ساتھی مبینہ مقابلے میں 2 ڈکیت ہلاک ،ساتھی فرار
-
گوجرانوالہ،بینک لاکرز میں رکھے اصلی سونے کو جعلی سونے میں بدلنے کا انکشاف
-
بہاولپور، ساس سے جھگڑا، خاتون نے مبینہ طور پر 2 بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی
-
ایف آئی اے بلوچستان زون کی کارروائی، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث2 ملزمان گرفتار
-
26 سالہ نوجوان نے بیروزگاری سے تنگ آ کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
-
پاک سعودہ باہمی دفاعی معاہدہ 1974 کی اسلامی سربراہی کانفرنس کے بعد سب سے بڑی پیشرفت ہے‘ مشاہد حسین سید
-
ساہیوال، پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،فائرنگ سے کانسٹیبل زبیرزخمی
-
مئی مقدمات،علیمہ، عظمیٰ خان، اعظم سواتی کی ضمانتوں میں توسیع
-
توشہ خانہ ٹو کیس،عمران، بشریٰ کی جلد سماعت کیلئے درخواست پھر ملتوی
-
ترک کمپنی حکام کا راوی شہر کا دورہ، روڈا منصوبہ میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.