الیکشن کمیشن نے این اے ون سے عبدالطیف چترالی کو نااہل قرار دے دیا

منگل 29 جولائی 2025 23:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2025ء) الیکشن کمیشن نے این اے ون سے عبدالطیف چترالی کو نااہل قرار دے دیا۔منگل کو قبل ازیں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن نے عبدالطیف چترالی کے خلاف سپیکر ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرلیاتھاجس کو بعد ازاں سناتے ہوئے ان کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔