چینی کی قلت نے عوام کو شکر خریدنے پر مجبور کر دیا

شکر کی قیمت میں بھی 20 روپے کلو تک اضافہ ہو گیا

بدھ 30 جولائی 2025 17:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 جولائی2025ء) چینی کی قلت نے عوام کو شکر خریدنے پر مجبور کر دیا ، شکر کی قیمت میں بھی 20روپے کلو تک اضافہ ہو گیا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ ذرائع کے مطابق ہول سیل میں فی کلو شکر کی قیمت20روپے اضافے سی240روپے پہنچ گئی جبکہ پرچون میں شکر 260کلو تک فروخت ہو رہی ہے ۔ دیسی شکر 350روپے کلو میں فروخت کی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :