
ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ یکم اگست کو کھیلا جائے گا
جمعرات 31 جولائی 2025 10:30
(جاری ہے)
بیٹرز نے خاص طور پر پاور ہٹنگ پر توجہ مرکوز رکھی اور مختلف زاویوں سے شاٹس کھیلنے کی مشقیں کیں تاکہ حریف باؤلرز کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اختیار کی جا سکے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے شائقین کرکٹ بے چینی سے منتظر ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔ ویسٹ انڈیز ٹیم کے خلاف 3ٹی ٹوٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز میں پاکستان ٹیم کو مایہ ناز آل رائونڈر سلمان آغا لیڈ کریں گے ۔دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 3اگست کو کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری میچ 4اگست کو کھیلا جائے گا۔تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کے تینوں میچز فلڈ لائٹس کی روشنی میں سینٹرل بروورڈ ریجنل پارک سٹیڈیم ٹرف گراؤنڈ، لاڈر ہل، فلوریڈامیں ہی کھیلے جائیں گے۔ٹی ٹونٹی سیریز مکمل ہونے کے بعد پاکستان کی ٹیم برائن لارا سٹیڈیم، تاروبا، ٹرینیڈاڈپہنچے گی جہاں تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 8اگست کو کھیلا جائے گا ،ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 10 اگست کو کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 12 اگست کو کھیلا جائےگا۔ون ڈے سیریز میں گرین شرٹس کو مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان لیڈ کریں گے۔\932متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جرمن ٹینس سٹار الیگزینڈرزویروف کینیڈین اوپن ٹینس مینز سنگلز ٹاپ 16 رائونڈ میں داخل
-
پاکستان چیمپئنز اورجنوبی افریقا چیمپئنز کے درمیان ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل میچ 2 اگست کو کھیلا جائے گا
-
لنکا پریمیئرلیگ 2025 27 نومبر سیسری لنکا میں شروع ہوگا
-
ٹیلر ٹاؤن سینڈ اور شوئی ڑانگ پر مشتمل تھرڈسیڈڈ جوڑی کینیڈین اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز مقابلوں کے دوسرے رائوند میں داخل
-
حسن علی ہمارے مین بولنگ آپشنزہیں، سلمان علی آغا
-
شاہد آفریدی کا’’لائن کنگ اسٹائل‘‘ سوشل میڈیا پر وائرل، بھارتیوں کو آگ لگ گئی
-
ویلینشیا اوپن اسکواش: پاکستان کے حمزہ خان سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
کیریبیئن پریمیئرلیگ، افتخار احمد کا گیانا ایمزون واریئرز کے ساتھ معاہدہ
-
پی سی بی نے شاہین آفریدی کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو ہرا دیا
-
انگلینڈ بھارت ٹیسٹ میچ سے پاکستانی تماشائی کو گراؤنڈ سے باہر نکالنے پر لنکا شائر نے معافی مانگ لی
-
پی سی بی لیجنڈز لیگ کے بعد ٹیموں پر پاکستان کا نام استعمال کرنے پر پابندی لگائے گا: ذرائع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.