
بار کی سیاست کو بارز تک محدود رکھا جانا چاہیے تاکہ عدلیہ اور وکلاء کا ادارہ غیر جانبدار تشخص برقرار رہے، وزیرِ قانون
جمعہ 1 اگست 2025 13:50
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ وزارتِ قانون وکلاء کی فلاح و بہبود کو اپنی ترجیحات میں سرفہرست رکھتی ہے اور ان کے جائز مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔
ای لاءبریرییز اور سولرایزیشن پراجیکٹس حکومت پنجاب کے تعاون سے جاری ہیں۔ کورٹ فیس کا دیرینہ مسئلہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر حل کر دیا گیا ہے۔ملاقات میں شجاع آباد، جہانیاں ، لودھراں، دنیا پور، ڈیرہ غازی خان ، کوٹ ادو، راجن پور، مظفرگڑھ، علی پور، جتوئی ، جلال پور، کبیر والا اور بورے والا بارز کے صدور اور نمائندگان نے بھی شرکت کی اور اپنے اپنے علاقوں میں وکلاء کو درپیش مسائل سے وزیر قانون کو آگاہ کیا۔سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے تمام بار نمائندگان کو یقین دہانی کرائی کہ ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا اور بارز کے ساتھ رابطے کو مزید مستحکم بنایا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد،مزید بارشوں کی پیش گوئی، ہائیکنگ ٹریلز پر 19اگست تک شہریوں کا داخلہ ممنوع
-
روسی صدر پیوٹن کا صدرزرداری کو خط، سیلاب سے نقصانات پر دکھ کا اظہار
-
گلگت،نلتر ایکسپریس وے کا بڑاحصہ سیلاب میں بہہ گیا، سیاح پھنس گئے
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے یوسی 142 میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا
-
مریدکے،نازیبا ویڈیو بھیجنے سے منع کرنے پر جھگڑا ،فائرنگ سے بچے سمیت چار افراد زخمی
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع کورنگی میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا
-
حمزہ شہباز کاخیبر پختونخواہ میں بارشوں ولینڈ سلائیڈنگ سے ہونیوالی اموات پراظہار افسوس
-
پاکستان ریلوے کا غیر فعال روٹس کی بحالی کا منصوبہ کا آغاز
-
خیبرپختونخوا میں سیلاب سے جانی نقصان پر اظہار افسوس
-
سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن شروع کیے جائیں‘ ڈاکٹرراغب نعیمی
-
رینجرزکی کارروائی،4 ملزمان گرفتار، 15 سالہ مغوی کو بازیاب کرالیا گیا
-
دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.