ایم ڈی پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا کی دو ماہ کی رخصت منظور

ایڈیشنل سیکرٹری (ٹاسک فورس) زراعت شبیر احمد خان کو اضافی چارج سونپ دیا گیا

جمعہ 1 اگست 2025 21:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اگست2025ء)پنجاب حکومت نے مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا کی دو ماہ کی رخصت منظور کر لی ۔

(جاری ہے)

علی ارشد رانا کے رخصت پر جانے کے باعث ایڈیشنل سیکرٹری (ٹاسک فورس) محکمہ زراعت محمد شبیر احمد خان کو مینیجنگ ڈی پنجاب سیڈ کارپوریشن کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔ شبیر احمد خان ، علی ارشد رانا کی رخصت کی مدت یا آئندہ احکامات تک اپنے فرائض سر انجام دیں گے ۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :