
یوکرین کے شہر میکولائیو پر روسی میزائل حملے ، 7 افراد زخمی ، انفراسٹرکچر کو شدید نقصان
اتوار 3 اگست 2025 12:30
(جاری ہے)
یوکرین کی فضائیہ نے کہا کہ روس نے رات بھر 76 حملہ آور ڈرونز اور سات میزائل فائر کیے، جن میں سے 60 ڈرونز اور ایک میزائل فضائی دفاع نے تباہ کر دیے۔
روس اور یوکرین دونوں جانب شہریوں کو ہدف بنانے سے انکار کرتے ہیں۔میکولائیو علاقہ جنگ کے ابتدائی دنوں میں محاذ جنگ پر تھا اور یہاں بار بار توپخانے اور فضائی حملے ہوتے رہے ہیں۔ روسی فوج کو پسپائی کے بعد بھی ڈرون اور میزائل حملے علاقے کے لیے خطرہ بنے ہوئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فلسطینی ریاست کی بات معاہدے میں نہیں لکھی
-
اماراتی وزٹ ویزہ قوانین میں ترامیم کے بعد اہم معلومات جاری
-
جنوبی کوریا میں استعمال شدہ کاروں کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ
-
اسرائیلی فوج غزہ شہر کو تباہ اور فلسطینیوں کو بھاگنے پر مجبور کر رہی، اقوام متحدہ
-
جوہری پروگرام کبھی ترک نہیں کریں گے،شمالی کوریا کا اعلان
-
سعودی عرب کا خطے کی پہلی ثقافتی یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان
-
مودی نے ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کا خیر مقدم کر دیا
-
فلسطین کیلئے ٹرمپ کا بیس نکاتی پلان، یورپی ممالک نے بھی حمایت کردی
-
ٹونی بلیئر کو امن منصوبے کا حصہ بنانے پر عالمی رہنمائوں کی شدید تنقید
-
قطرنے حماس کو 20 نکاتی مجوزہ امن منصوبہ پیش کردیا
-
کینیڈا نے بھارت کے بشنوئی گینگ کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا
-
غیر ملکی فلموں پر سو فیصد ٹیرف لگایا جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.