
آئی ایس پی آر سمر انٹرشپ 2025 میں شامل خیبرپختونخواہ کی مختلف جامعات کے طلباء و طالبات کا قلعہ بالا حصار کا دورہ
اتوار 3 اگست 2025 13:40
(جاری ہے)
طلباء و طالبات نے اپنے دورے کو مفید قرار دیا اور پاک فوج و فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نارتھ کا شکریہ ادا کیا۔
یونیورسٹی آف پشاور کی طالبہ حور العین نے کہا کہ وطن کی دفاع میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نارتھ کے بہادر جوانوں کا خون ذرے ذرے میں شامل ہے جو ہر خطرے سے بے خوف وطن کی دفاع کیلئے کھڑے ہیں ۔ اسی طرح یونیورسٹی آف پشاور سے سیدیا فضاء علی نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بالا حصار کی تاریخ فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نارتھ کی شجاعت اور بہادری کی داستانوں سے بھری پڑی ہے جبکہ ہمنہ شہزاد نے کہا کہ آج کے دورے سے ہمیں یہ معلوم ہوا کہ فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نہ صرف دفاع بلکہ عوام کی ترقی و خوشحالی کیلے سرگرم عمل ہے ۔ ایک طالبہ لائبہ حبیب نے کہا کہ دورے سے ہمیں بالا حصار کی تاریخ جاننے اور دیکھنے کا عملی موقع ملا جو ہمارے لئے باعث فخر ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور، ستمبر میں کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 213 ملزمان گرفتار
-
شیخوپورہ ،سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلےمیں پانچ ڈاکو ہلاک
-
تنقید کرنے والوں کو مریم نواز کے منصوبوں تک پہنچنے کیلئے بڑی محنت کرنا پڑے گی،رانا ثناء اللّٰہ
-
بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے خصوصی جیل میں منتقل کیے جانے کا امکان، ذرائع
-
نیتن ہاہوکاقطری وزیراعظم کوفون،حملے پر معافی مانگ لی
-
حکومت سندھ کا دسمبر میں ای وی ٹیکسی متعارف کروانے کا فیصلہ
-
پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل کے باہر عوامی اسمبلی لگانے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر عطا ء اللہ تارڑ کا سینئر صحافی امتیاز میر کے انتقال پر اظہار افسوس
-
اعتزاز احسن جرات مند، آئین و جمہوریت کے حقیقی سپاہی ،ان سے سیکھا جھوٹ نہیں بولنا ، عمر عطا بندیال
-
سول سروس ریاست کے نظام، تسلسل اور وقار کی محافظ ہے،پاکستان کے سول سرونٹس نے ہمیشہ قابلیت، فرض شناسی اور کارکردگی کا مظاہرہ کیا، قائم مقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی
-
رحیم یارخان‘طلاق لینے کی رنجش پرشوہرنے بیوی‘بیٹی اورخوشدامن پرتیزاب انڈیل دیا‘ بیوی جھلس کرجاںبحق
-
وہاڑی ، ٹریفک کے دوحادثات ،تین افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.