سیالکوٹ میں اندھی گولی سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ، ریسکیو 1122

پیر 4 اگست 2025 16:56

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2025ء) سیالکوٹ میں اندھی گولی سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ۔ ترجمان ریسکیو 1122کے مطابق سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے گاؤں بھیلو مہار میں40سالہ غلام رسول ولد اکرم اندھی گولی کا شکار ہو کر شدید زخمی ہو گیا ۔

(جاری ہے)

و اقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم نے جائے حادثہ پہنچ کر زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد کے بعد اسے تحصیل ہیڈ کوارٹر ڈسکہ منتقل کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :