فری اور فیئر الیکشن ہوئے تو پیپلز پارٹی 30 سیٹیں بھی نہیں جیت پائے گی: غلام مرتضی جتوئی
سندھ میں حزب اختلاف کی پارٹیوں کو اکٹھا ہونا چاہیے، ذوالفقار بھٹو جونیئر کی نئی پارٹی کو ویلکم کرتا ہوں،جی ڈی اے رہنما
پیر 4 اگست 2025 21:35
(جاری ہے)
نوشہرو فیروز کی عدالت سے ضمانت منظور ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ میں حزب اختلاف کی پارٹیوں کو اکٹھا ہونا چاہیے۔غلام مرتضی جتوئی نے کہاکہ ذوالفقار بھٹو جونیئر کی نئی پارٹی کو ویلکم کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ عدالت نے دادو کے تھانہ میانی میں درج مقدمے میں ضمانت منظور کر لی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
کراچی: 6 سالہ ولی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم حمزہ کے دہل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آگئے
-
بڑے شہروں میں کلب کلچر اور نائٹ پارٹیز کی وجہ سے بھی ایڈز پھیل رہا ہے
-
جرمنی کا امریکہ سے ٹوماہاک کروز میزائل خریدنے کا فیصلہ
-
پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ، معاشی شرح نمو بھی ٹارگٹ سے کم رہے گی، ایشیائی ترقیاتی بینک کا انتباہ
-
ترقیاتی فنڈز کی فراہمی مالیاتی گنجائش سے مشروط ،پی ایس ڈی پی کے تحت فنڈز 4 سہ ماہی اقساط میں جاری ہوں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
دنیا کی تقریبا 80 فیصد تجارت سمندری راستوں سے ہوتی ہے،پاکستان کی سمندری معیشت کو مضبوط بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے. افتخار را ﺅ
-
ہماری سفارتی کامیابیاں اور پاکستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی، وزیراعظم
-
جھیل سیف اللہ کشتی حادثے میں 7افراد کی ہلاکت کے باوجود کے پی کے میں غیرمحفوظ ایڈونچرسرگرمیاں دوبارہ شروع ہو گئیں
-
پروٹیکٹڈ بجلی صارفین کی پالیسی میں تبدیلی کی خبریں، پاور ڈویژن نے وضاحت جاری کردی
-
علی خامنہ ای کے جسد خاکی کو مشہد میں روضہ امام رضا کے احاطے میں سپرد خاک کردیا گیا
-
بھارت نے آبی گزر گاہوں میں پانی چھوڑ دیا ،اپر چناب میں شگاف پڑنے سے کئی دیہات کا رابطہ پل ٹوٹ گیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.