
وفاقی وزیرپیٹرولیم نے گیس کے نئے کنکشنز پر پابندی جلدختم کرنے کا عندیہ دے دیا
وزیراعظم کی ہدایت پر سمری کابینہ کی انرجی کمیٹی کو بھیج دی ہے، سمری کی منظوری کے ساتھ ہی نئے کنکشنز پرپابندی ختم ہوجائے گی، لوگوں کو ایل پی جی سلنڈر سے چھٹکارا مل جائے گا۔ وفاقی وزیرعلی پرویز ملک
ثنااللہ ناگرہ
پیر 4 اگست 2025
22:15

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کسی بھی ایشو پر سنسنی پھیلانا آسان ہوتا ہے لیکن حکومت میں ایک ذمہ دارعہدے پر بیٹھتے ہیں تو یہ ایک کانٹوں کی سیج ہوتی ہے۔اوگرا نے اپنی ریونیو ضروریات نکالی ہیں، جس کے تحت 240ارب روپے کی ڈائیورژن ہے،جو مسائل کی وجہ سے پاور لفٹ نہیں کررہا۔1800روپے کے اوپرفی ایم ایم بی ٹی یو پر ہمارا حساب بنتا ہے اس میں 90 فیصد لاگت گیس کی ہے، 5فیصد کمپنیوں کیلئے منافع کی گنجائش ہے، 5 فیصد ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن کے اوپر ہوتی ہے، اگر آئندہ دو تین ماہ میں یہ مالی بوجھ کم ہوکر 20، 30ارب رہ جاتا ہے۔
اور 100 ارب کی مقامی گیس لے آتے ہیں جو بند کرنا پڑتی ہے اگر 130ارب پر جان چھوٹ جاتی ہے تو عوام پر 100ارب کا بوجھ کم ہوجائے گا۔ تو اس گیس بل کی قیمت خود بخود کم ہوجائے گی۔ گزارش یہ ہے کہ اگر 1500روپے پر گیس آبھی جائے تو وہ ملک جس کے پاس وسائل نہیں ہیں، تو وہ کون سا جادو کا چراغ ہے جس کے ذریعے وہ 300روپے ماہانہ گیس دیتا رہے گا؟متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرپیٹرولیم نے گیس کے نئے کنکشنز پر پابندی جلدختم کرنے کا عندیہ دے دیا
-
راولپنڈی میں 10 اگست تک دفعہ 144 نافذ
-
حکومت عدلیہ کے متنازع فیصلوں کا سہارا لے کر سیاسی مخالفین کو نشانہ بنا رہی ہے
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر اضافی ٹیرف لگانے کی دھمکی دے دی
-
کل 5 اگست کو احتجاجی ریلییوں میں کارکنان یقینی بنائیں کہ کوئی شرپسند صفوں میں شامل نہ ہوسکے
-
پاکستان: 14 لاکھ افغان مہاجرین کی جبری بے دخلی دوبارہ شروع
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کاروائی، 1ہزار 610 کلو گوشت اور مردہ مرغیاں برآمد کرلی گئیں
-
حقائق کی جانچ سپریم کورٹ کا کام نہیں
-
دہشتگردی کے مستقل خاتمے کیلئے وفاقی صوبائی حکومتوں، قبائلی عمائدین پر بااختیار جرگہ تشکیل دیا جائے
-
شہروں میں بڑھتے ہوئے رہائشی مسائل اور غیر محفوظ تعمیرات
-
قدرتی آفات آئندہ بھی آتی رہیں گی، ہمیں تیاری کرنا ہوگی، وزیراعظم
-
مسجد اقصیٰ پراسرائیلی وزرا کا دھاوا عالمی قانون، انسانی ضمیر پر براہ راست حملہ ہے، پاکستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.